اہم خبریںبین الاقوامی

اسرائیل وزیراعظم کا 23 دسمبر کوامارات کے دورے کا اعلان

دبئی :  فلسطینی مرکز اطلاعات نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی کہ بجٹ کی منظوری پر پیدا ہونیوالے اختلافات دور ہوگئے اور اسرائیلی پارلیمان کو تحلیل نہ کیا گیا تو نیتن یاہو شیڈول کے تحت یو اے ای کا دورہ کرینگے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button