اہم خبریںپاکستان

تنخواہوں کے مسئلہ کے حل کے لیے میڈیا مالکان کو بقایات جات ادا کیے جائیں، پرویز رشید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ تنخواہوں کے مسئلہ کے حل کے لیے میڈیا مالکان کو بقایات جات ادا کیے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ تنخواہوں کے مسئلہ کا حل سنجیدہ مسئلہ ہے ،تنخواہوں کے مسئلہ کے حل کے لیے میڈیا مالکان کو بقایات جات ادا کیے جائیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button