
لاہور، کراچی : اداکار نے اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے سے متعلق بتایا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘شادی سادگی سے اور بِنا جہیز لیے بھی ہوسکتی ہے ۔’اداکار نے اچانک شادی کے اعلان کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ وہ اپنی شادی کا اعلان محرم کے احترام میں دیر سے کر رہے ہیں۔



