اہم خبریںبلوچستان

خضدار، کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

 خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل کردیا گیا ، ملزمان فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر نا معلوم حملہ آوروں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے لیویز فورس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی تاہم لاشوں کوگورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button