اہم خبریںکھیل

پاک ونڈیز ٹی 20 میچ ، براڈکاسٹرز کو نیشنل سٹیڈیم کراچی جانے سے روک دیا گیا

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے براڈکاسٹرز کو نیشنل سٹیڈیم کراچی جانے سے روک دیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج تیسرا ٹی 20 میچ کراچی میں شیڈول ہے۔

پی سی بی کی کی جانب سے براڈکاسٹرز کو کہا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ لے لئے گئے ہیں، رپورٹ کا انتظار ہے، معاملات کچھ دیر تک واضح ہوجائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button