اہم خبریںبلوچستان

کو ئٹہ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کو ئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے زہری ٹائون کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زہری ٹائون کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سردار داروخان ابابکی کے فرزند سردارزادہ میر انور ابابکی کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ، زخمی کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ۔واقعہ سے متعلق مزید تفتیش متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button