اہم خبریںشوبز

نوشین شاہ ‘آنٹی’ اور ‘بوڑھی ’ کہے جانے پر سیخ پا

لاہور ( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی دلکش انداز اپنائے چند تصاویر شیئر کیں ، تصاویر پر صارفین منفی کمنٹس کرنا شروع کردئیے ۔منفی کمنٹس دیکھ کر اداکارہ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا ۔ ایک صارف نے انہیں پاکستان کی ملکہ قرار دیتے ہوئے طنزاً بوڑھی خاتون کہا، جس کے جواب میں نوشین شاہ نے کہا کہ ان کیلئے عمر صرف ایک ہندسے سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ۔ایک اور صارف نے کہا کہ ‘آنٹی ہوگئی ہو، جواب میں نوشین شاہ نے کہا کہ ‘الحمداللہ ، آپ کو کوئی مسئلہ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button