اہم خبریںبلوچستان

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات۔ ترقیاتی منصوبوں بالخصوص سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔جمعہ کو وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں بالخصوص سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button