
گوادر:ڈپٹی کمشنر گوادر جناب حمود الرحمٰن کی والدہ محترمہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث اس فانی دنیا سے انتقال فرما گئیں۔ ہم ان کے اس عظیم صدمے میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل دے اور اپنی رحمت و مغفرت کے سائے میں رکھے۔ آمین۔




