اہم خبریںبین الاقوامی

مالی میں ایک اور فوجی بغاوت صدراور وزیراعظم گرفتار

بماکو :  سفارتی ذرائع کے مطابق صدر باہ نڈاؤ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو دارالحکومت کے باہر واقع ایک فوجی بیس منتقل کر دیا گیا ہے ۔ فوجی جنتا کے ایک سینئر رکن نے نئی پیش رفت کی تصدیق کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button