اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف میں موجود چور اور ڈاکو حکومت کو لے ڈوبیں گے، خواجہ آصف

تحریک انصاف کی صفوں میں موجود چور اور ڈاکو انہیں لے بٹھیں گے،چین میں موجود اپنے شہریوں کو بے سروسامانی کی حالت میں نہیں چھوڑنا چاہیے، اگر باقی ممالک وہاں سے اپنے لوگوں کو نکال سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں نکال سکتے،وزیر اعظم نے خود کہا مجھے مافیا نے گھیرا ہوا ہے، جو بھی مافیا آٹے، چینی، مہنگائی اور بھوک کے ذریعے لوگوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں ان کو سامنے لایا جائے،وزیر اعظم کو چور ڈاکو صرف ہماری صف میں نظر آتے ہیں، باقی ان کے ساتھ موجود سارے لوگ دودھ کے نہائے ہوئے ہیں؟،آج اگر ہماری باری ہے تو کل باری آپ کی بھی آئیگی،حکومت کی سرپرستی میں اربوں کھربوں روپے چوری کرنے والوں کا احتساب کیا جائے ،اگر ایسا نہ ہوا تو عوام سب کا احتساب کریں گے، اسمبلی میں اظہار خیال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button