سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق

2 124

سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق

اے۔پی۔پی۔صوبائی جنرل سیکریٹری کی وفد کے ہمراہ نیشنل اسپتال کراچی انتظامیہ سے ملاقات ۔مسائل پر تبادلہ خیال

پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کا بلوچستان حکومت سے درپیش مسائل حل کرانے میں دلچسپی لینے کا مطالبہ

کراچی (پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز ماہر تعلیم ” پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق ” نے کہا ہے کہ سانحہ نوشکی کے متاثرین اور ان کے ورثاء کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ وہ کراچی کے نیشنل اسپتال میں سانحہ کے زخمی مریضوں کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ میں زخمی ہونے والے ہر مریض کو نہ صرف بہترین طبی سہولیات مہیا کی جائیں بلکہ ان کے ساتھ انسانی ہمدردی اور اخلاقی حمایت کو بھی یقینی بنایا جائے۔ اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مریضوں کے ورثاء کی دادرسی، حوصلہ افزائی اور رہنمائی اس کٹھن وقت میں نہایت ضروری ہے۔اس موقع پر کراچی کے معتبرین اور متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ بھی موجود تھے جنہوں نے اسپتال انتظامیہ سے درپیش مسائل پر گفتگو کی۔ پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے اسپتال انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اپنا رویہ بہتر بناتے ہوئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے۔ نیشنل اسپتال کی انتظامیہ نے تعاون اور مؤثر علاج کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ متاثرہ مریضوں کی صحتیابی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اور ورثاء کو روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔ ڈاکٹر حلیم صادق نےکہا کہ عوام پاکستان پارٹی ہر اس متاثرہ فرد کے ساتھ کھڑی ہے جسے انصاف اور سہارا درکار ہو، اور اس مشن میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

2 Comments
  1. Merissa Nickle says

    Hi

    dailyshal.com

    I believe we haven’t connected before, and I hope you don’t mind this approach.

    When your brand attracts more followers, likes, subscribers, and views, it becomes more credible, inspiring trust among customers.

    – Facebook
    – Instagram
    – Linkedin
    – Twitter
    – Youtube

    Want to gain traction fast? Paid likes and followers can push your visibility.

    See why 610,000 customers continue to trust us.

    Start now right away on this page – https://t.ly/joinincreaseboost.ai

  2. Sherrill Cambridge says

    What if your Dailyshal website was guaranteed a significant surge in traffic? Many businesses miss out on thousands of daily visitors simply because they aren’t optimized.

    With our cutting-edge traffic solution, you can attract four thousand highly targeted visitors as part of a free trial. If you like what you see, our plans offer up to 400K visitors monthly—helping your site flourish. Get more details here: https://cutt.ly/crkkYjB3

Leave A Reply

Your email address will not be published.