بلوچستان
وفاقی محتسب ریجنل ہیڈ امیر محمد رند کی جانب سے سبی کے تمام بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں کے خراب ہونے کی عوامی شکایت پہ فوری آیکشن
سبی // وفاقی محتسب ریجنل ہیڈ امیر محمد رند کی جانب سے سبی کے تمام بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں کے خراب ہونے کی عوامی شکایت پہ فوری آیکشن
سبی // آج بروز جمعہ تمام بینکوں کے مینجرز کو اپنے آفس بلا کر اکثر اوقات مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم مشن بند یا خرابی کے بارے میں میٹنگ منعقد ہوئی۔
سبی // وفاقی محتسب ریجنل ایڈ سبی کی جانب سے یہ طے ہوا ۔ کہ آیندہ کوئی بھی بینک کے اے ٹی ایم مشینوں کی بند ہونے کی شکایات نہ ہو سخت احکامات جاری۔
سبی // اسں کے تمام بینک منیجرز کو حکم دی گئی کہ بارہ 12 جنوری سے پہلے یہ یقینی بناۓ کہ تمام اے ٹی ایم صحیع ہیں اور کام کر رہے ہیں۔



