اہم خبریںشوبز

سونیا حسین پولیس آفیسر بنیں گی

اسلام آباد :  اداکارہ نے انسٹا گرام میں اپنے نئے پراجیکٹ بارے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس نئے ڈرامے میں ایس پی سارہ کا کردار ادا کریں گی اور اس ڈرامے کی کہانی نامور ڈرامہ نگار عمیرہ احمد نے لکھی ہے تاہم اداکارہ نے ابھی ڈرا مے کی مزید کاسٹ بارے آگاہ نہیں کیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button