اہم خبریںبلوچستان

کوہلو میں سرچ آپریشن ، اسلحہ و بارود برآمد

کوہلو : بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز نے سرچ آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران غار میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔لیویز کے آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button