اہم خبریںپاکستان

پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی،اسد عمر

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی،جب وہ کہتے تھے کے مذاکرات ہی سے امن قائم ہو گا تو ان کو طالبان خان بولا گیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میںوفاقی وزیر نے کہا کہ پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی،جب وہ کہتے تھے کے مذاکرات ہی سے امن قائم ہو گا تو ان کو طالبان خان بولا گیا۔ انہوںنے کہاکہ 18 سال کی جنگ کے بعد امریکہ طالبان سے معاہدہ کرنے جا رہا ہے، کاش 18 سال خون بہانے کے بجائے پہلے دن یہ راستہ اختیار کیا ہوتا۔دیر آید درست آید۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button