پاکستانتازہ ترین

قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس آزادکشمیریاسین قریشی نےشہید پولیس کمانڈو چوہدری گلفراز مشتاق کی روح کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

بھمبر(پی آئی ڈی) قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس آزادکشمیریاسین قریشی نےشہید پولیس کمانڈو چوہدری گلفراز مشتاق کی روح کےایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ شہید کےمیں اہلخانہ سے دلی صدمے کا اظہار کیا۔شہید کی قبر پرپھول رکھے درجات بلندی کی دعا کی۔

انہوں نے شہید کے والد حوالدار مشتاق احمد اور دیگر لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلفراز شہید آذاد کشمیر پولیس کا دلیر اور فوض شناس اہلکار تھا جس نے اپنی ریاست کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا اور ملک دشمن عناصر کو انکے انجام تک پہنچایا شہید ہماری فورس کا فخر ہے۔ایس ایس پی چوہدری محمدامین و دیگر افسران بھی ہمراہ تھے

Related Articles

Back to top button