اہم خبریںپاکستان

بھارت نے 600سکھ زائرین کو پاکستان آنے سے روک دیا

نئی دہلی  : ان زائرین کی ایک ہفتے کی یاترا کل سے شروع ہونا تھی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button