کھیل

میدان میں اترنے سے پہلے زیادہ دیر چپ نہیں بیٹھ سکتا، بابر اعظم

بابر اعظم 9 اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے۔

سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی کے ساتھ فی الحال پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔دورہ انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ اڑھائی ماہ بائیو سیکیورایبل میں وقت گزارنے کے بعد انگلش کاؤنٹی سمر سیٹ کے بائیو سیکیور ماحول میں رہنے والے بابراعظم اب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کے لیے راولپنڈی کے بائیو سیکیور ماحول کا حصہ بنیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button