اہم خبریںکھیل

دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن (آج) سے میلبورن میں شروع ہوگا

میلبورن (این این آئی)دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن (آج)12 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے میدان میں اترینگے ۔ ٹورنامنٹ میں امریکی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی ، امریکی ٹیم کے کپتان شہرہ آفاق گالفر ٹائیگرو ووڈ ہوں گے،ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 15 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button